Good News For Government Employ

                             سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے اب ایک سال تک کوئی کٹوتی نہیں ہوگی
تفصیلات کے مطابق ایسے ملازمین  جنہوں نے نیشنل بینک آف پاکستان سے لون لیا ہوا ہے یا ایڈوانس سیلری ہوئی ہیں ان کے لیے نیشنل بینک آف پاکستان نے ریلیف دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے
نوٹیفیکیشن کے مطابق ایسے سرکاری ملازمین جنہوں نے نیشنل بینک آف پاکستان سے لون لیا ہے ہے اور ان کی تنخواہوں میں سے ماہانہ کٹوتی جاری ہے ان کی تنخواہوں سے اب ایک سال تک کوئی کٹوتی نہیں کی جائے گی ایک سال کے بعدکٹوتی دوبارہ شروع کی جائےمزید تفصیلات  آپ نیچے دیے نوٹیفیکیشن میں دیکھ سکتے ہیں

Comments