بق ادوار میں حقائق کو چھپانے اور اپنے لوگوں کو بچانے کی روش اختیار کی جاتی رہی
حکومت نے ایسی تحقیقات کرائی ہیں جس میں اپنے لوگوں پر سوال اٹھے ہیں، یہ اقدام شفاف اور منصفانہ طرزِحکومت کی علامت ہے، شہباز صاحب! کیا ایسی جرأت پہلے کسی حکومت نے دکھائی ہی، وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان.
27 اپریل2020ء) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سابق ادوار میں حقائق کو چھپانے اور اپنے لوگوں کو بچانے کی روش اختیار کی جاتی رہی، حکومت نے ایسی تحقیقات کرائی ہیں جس میں اپنے لوگوں پر سوال اٹھے ہیں، یہ اقدام شفاف اور منصفانہ طرزِحکومت کی علامت ہے،شہباز صاحب! کیا ایسی جرأت پہلے کسی حکومت نے دکھائی ہی پیرکو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ سیاسی مخالفین پہلے کہتے تھے انکوائری رپورٹ نہیں آئے گی، لیکن عمران خان تحقیقاتی رپورٹ سامنے لے آئے۔
00:00
/
00:01
00:00
00:00
/
00:01
00:00
Comments
Post a Comment